پی بی سی کیا ہے۔
Share this page

نئی تشخیص

ی بی سی فاؤنڈیشن پی بی سی سے متاثرہ افراد کے لیے معاونت اور معلومات فراہم کرنے کے لئے خصوصی طور پر وقف برطانیہ میں صرف تنظیم ہے.

پی بی سی کیا ہے۔

پی بی سی کیا ہے۔

پی سی بی (پرائمری بلاری کولانگٹس) لمبے عرصے کی خودکارمدافعتی حالت ہے جو کہ جگر پر اثر انداز ہوتی ہے۔ سادہ الفاظ میں، جسم سمجھتا ہے کہ جگر میں بائل ڈکٹس کوئی بیرونی چیز ہے اور وہ ان ڈکٹس کو تباہ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ ڈکٹس اس طرح کی ہوتی ہیں کہ اس میں بائل جگر سے بہتاہے، لہٰذا ان ڈکٹس کو نقصان پہنچنے سے بائل ڈکٹس خراب ہوجاتاہے اور پھر یہ بائل ایسڈ نکل جاتا ہے، جو کہ جگر کے گرد خلیوں کو نقصان پہنچاتا ہے جوجگر میں زخم اور سوزش کا باعث بنتا ہے۔

جہاں تک ہم جانتے ہیں پی بی سی ایک جنیاتی عنصر ہے اور اسے خود مدافعتی فیملی کی حالتوں کے اندر سمجھا جاتا ہے، نہ تو ہم پی بی سی کی وجوہات جانتے ہیں اور نہ ہی اس سے بچاؤ۔ اے ایم اے (اینٹی میٹوکونڈریال اینٹی باڈی) خون ٹیسٹ پی بی سی کی تشخیص کا ذریعہ ہے اور یہ ٪95 درست ہوتا ہے۔

پی بی سی کے لئے حال ہی میں صرف آرسوڈی آکسی کولک ایسڈ کوہی میڈیکل علاج منظور کیا گیا ہے۔ یہ بائل نمک ہے جو کہ بائل کو جگر سے باہر نکالتا ہے، خلیوں میں تبدیلی کے لحاظ سے حالت میں بہتری سست ہوتی ہے اور اکثر نتائج میں جگر کے نچلے حصے کے کاموں کا ٹیسٹ (ایل ایف ٹی) ہوتا ہے۔ پی بی سی کی علامات کو ختم کرنے کے لئے بہت سے دوسرے بھی علاج میسر ہیں۔

کچھ پی بی سی کے اہم حقائق:

پی بی سی کے بہت سے متاثرہ لوگوں میں سروسس کبھی نہیں بڑھتا۔

پی بی سی ہر نو عورتوں سے  ہر ایک مرد پر اثر انداز ہوتا ہے۔

پی بی سی فاؤنڈیشن کی سب سے پرانی رکن کا 103 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔ ان کا انتقال پی بی سی کے ساتھ ہوا نہ کہ پی بی سی کی وجہ سے ہوا۔

پی بی سی کے مریض جو آرسوڈی آکسی کولک ایسڈ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہیں وہ زندگی کی امید پر یہ سمجھتے ہیں کہ وہ عام لوگوں میں دوبارہ شامل ہورہے ہیں۔

مزید معلومات کے لئے، برائے مہربانی فاؤنڈیشن سے رابطہ کریں یا آج ہی اپنی رکنیت کی معلومات پیک کے لئے ہم میں شامل ہوں۔ یہ بالکل مفت!